مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فورسز نے کشمیر کے علاقے سوپور میں ایک کارروائی کے دوران مزید دو علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سوپور میں کشمیرپولیس اور فوج نے مشترکہ کارروائي کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ۔ مقامی انتظامیہ نے ضلع بارہ مولا میں انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی ادارے بند کر دیئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ